English Français اردو عربي فارسى مرجع عالیقدر حضرت آیت ا للہ العظمی جناتی ( مد ظلہ العالی )کی ویب سائٹ پر خوش آمدید
( ویب سائٹ مرجع عالیقدر حضرت آیت اللہ العظمی جناتی ( مد ظلہ العالی
انٹر نٹ پر تلاش
 
آثار اور  تالیفات
  
فقہ مقارن
کتاب حج
توضیح المسائل
مناسک حج
منابع اجتہاد
ادوار اجتہاد
ادوار فقہ
ادیان و مذاہب کا باہمی تعلق
گفتگو کا سلسلہ
استنباط کے کلی طریقے
منتخب فتاوی
  
تمام انسانوں کی طہارت کا ذاتی ہونا
اہل کتاب کے ذبیحہ کا حکم
لڑکیوں کا بالغ ہونا
عورت اور اس کا اجتماعی مقام
اجتہاد اور عورتوں کی مرجعیت
مجسمہ بنانا
آلات قمار کے ساتھ کھیلنا
شادیوں اور خوشیوں کی
مناسبتیں
ہنر اور موسیقی  ۔  منشیات
فوٹو گیلری
subscribe

 www.jannaati.com ۔ آیت اللہ العظمیٰ جناتی کی اینٹرنٹ پر پہلی ویب سائٹ ہے جس کی بنیاد حوزہ اور یونیورسٹی کے بہت سے دانشمندوں کے بار بار اصرار پر رکھی گئی ہے اور یہ معظم لہ کے فکری نظریات پر مبنی ہے آپ کے شاگردوں اور مقلدوں نے اس کا زبردست استقبال کیا ہے۔

اس سائٹ پر مندرجہ ذیل امور پیش کئے جائیں گے ۔

1 ۔ آیت اللہ العظمیٰ جناتی کے تمام علمی ، ثقافتی مقالات۔

2۔ معظم لہ کی تالیفات اور آثار۔

3۔ شرعی اور دینی مسائل معلوم کرنے کیلئے اینٹر نیٹ اور ایمیل کے ذریعہ معظم لہ کے ساتھ براہ راست رابطہ برقرارکرنے کا امکان فراہم کرنا ۔

4۔ آخری اور اہم ترین نظریات کو پیش کرنا نیز معظم لہ کے جدید فتاویٰ پیش کرنا ۔

اس بات کی کوشش کی جائے گی کہ سائٹ کے مختلف حصوں بالخصوص استفتآت ہفتہ کے حصہ کو منظم طور پر پیش کیا جائے تا کہ مراجعین محترم ہر بار نئے اور جدید مسائل سے آگاہ ہوتے رہیں ۔

استفتآت ہفتہ ، مختلف زبانوں میں سائٹ کا مشترکہ حصہ ہے جس میں ہفتے کے بعض استفتآت بیان کئے جاتے ہیں اور جو زیادہ اہمیت کے حامل ہوتے ہیں ان کے جوابات پیش کئے جاتے ہیں وہ ممبر جو سائٹ کا اشتراک حاصل کرتے ہیں وہ سائٹ کے آخری تغییرات سے آگاہ ہوتے رہتے ہیں ۔

ہم سے رابطہ برقرار کرنے کیلئے یہ ایڈرس لکھ لیں  ۔   info@jannaati.com


ادارہ ثقافتی اجتہاد

ڈاکٹر احمد جناتی


زندگی نامہ| اجتہاد کی اجازت| روش اجتہاد| تدریس کا انداز| آثار اور  تالیفات| منتخب فتاوی| استفتائات | ہفتہ کے استفتائات | ادارہ اجتہاد |فوٹو گیلری | سائٹ کے متعلق | ہم سے رابطہ